اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وزیر ایکسائز ،ٹیکسیشن و نارکوٹیکس کنٹرول پنجاب حافظ ممتاز احمد نے جمعرات کو وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد نے بہترین خارجہ پالیسی اپنانے اور او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے سنتالیسویں اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر اور اسلاموفوبیا کے حوالے سے متفقہ …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وزیر ایکسائز ،ٹیکسیشن و نارکوٹیکس کنٹرول پنجاب حافظ ممتاز احمد کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وزیر ایکسائز ،ٹیکسیشن و نارکوٹیکس کنٹرول پنجاب حافظ ممتاز احمد نے جمعرات کو وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد نے بہترین خارجہ پالیسی اپنانے اور او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے سنتالیسویں اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر اور اسلاموفوبیا کے حوالے سے متفقہ قراردادوں کی منظوری پر وزیر خارجہ کو مبارکباد دی۔








