جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے سوار محمد حسین شہید کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی

راولپنڈی۔10دسمبر (اے پی پی):سوار محمد حسین شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کی یادگار پر جمعرات کو خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے تحت سوار محمد حسین شہید کی یادگار پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ تقریب میں سوار محمد حسین شہید کے …

راولپنڈی۔10دسمبر (اے پی پی):سوار محمد حسین شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کی یادگار پر جمعرات کو خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے تحت سوار محمد حسین شہید کی یادگار پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔ تقریب میں سوار محمد حسین شہید کے عزیزواقارب بھی شریک تھے۔