اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےچیئرمین فیڈرل سروس کمیشن معروف افضل کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔وزیر خارجہ نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وبا کے باعث ہم اپنے قیمتی لوگوں سے محروم ہوتے جا رہے ہیں۔کرونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرتی جارہی ہے ہمیں بحیثیت قوم احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے اس وبائی چیلنج سے نبرد آزما ہونا …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا چیئرمین فیڈرل سروس کمیشن معروف افضل کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےچیئرمین فیڈرل سروس کمیشن معروف افضل کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔وزیر خارجہ نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وبا کے باعث ہم اپنے قیمتی لوگوں سے محروم ہوتے جا رہے ہیں۔کرونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرتی جارہی ہے ہمیں بحیثیت قوم احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے اس وبائی چیلنج سے نبرد آزما ہونا ہے۔وزیر خارجہ نے معروف افضل کے انتقال پر لواحقین اور پسماندگان کے ساتھ اظہار تعزیت اور مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔








