راولپنڈی۔15دسمبر (اے پی پی):پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر ، وائس ایڈمرل موہن وجیوکرما (ریٹائرڈ) نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون میں بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہائی کمشنر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں علاقائی استحکام اور ترقی میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔
پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر ، وائس ایڈمرل موہن وجیوکرما (ریٹائرڈ) کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

مزید خبریں