اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے بتایا ہے کہ حکومت کووڈ۔19 ویکسین کے مینوفیکچررز سے رابطے میں ہے، ویکسین کی جلد فراہمی بارے جلدفیصلہ ہو جائے گا۔ بدھ کو این سی اوسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت کووڈ ۔19 ویکسین کے فیز تھری کے نتائج کو مد نظر رکھ کر چین کےمعروف مینوفیکچررز کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔ این سی او سی …
حکومت کووڈ۔19 ویکسین کے مینوفیکچررز سے رابطے میں ہے، ویکسین کی جلد فراہمی بارے جلدفیصلہ ہو جائے گا، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر
مزید خبریں
اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے بتایا ہے کہ حکومت کووڈ۔19 ویکسین کے مینوفیکچررز سے رابطے میں ہے، ویکسین کی جلد فراہمی بارے جلدفیصلہ ہو جائے گا۔ بدھ کو این سی اوسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت کووڈ ۔19 ویکسین کے فیز تھری کے نتائج کو مد نظر رکھ کر چین کےمعروف مینوفیکچررز کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ان اقدامات سے پاکستان کو ویکسین کی جلد فراہمی کے بارے میں حتمی فیصلہ ہوگا۔








