اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جہاں ان کے بقول آ ج میلہ لگا یا گیا تھااس سے کچھ دور بھوک سے 5 بچے انتقال کر چکے ہیں۔لیکن بے حسی کا بھٹو پھر بھی زندہ ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جہاں پر بقول ان کے آج میلہ لگایا گیا تھا۔اس سے کچھ دور صرف …
جہاں میلہ لگا یا گیا اس سے کچھ دور بھوک سے 5 بچے انتقال کر چکے ہیں‘لیکن بے حسی کا بھٹو پھر بھی زندہ ہے‘وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جہاں ان کے بقول آ ج میلہ لگا یا گیا تھااس سے کچھ دور بھوک سے 5 بچے انتقال کر چکے ہیں۔لیکن بے حسی کا بھٹو پھر بھی زندہ ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جہاں پر بقول ان کے آج میلہ لگایا گیا تھا۔اس سے کچھ دور صرف چند روز قبل 5 مزید بچے بھوک سے انتقال کر چکے ہیں‘یہ بھی کسی کے بھٹو تھے زرداری صاحب، مریم صاحبہ لیکن آپ کو کیا۔بے حسی کا بھٹو لیکن زندہ ہے۔لیکن بقول ن لیگ ’’مریم صفدر نے آج میلہ لوٹ لیا‘‘شکر ہے میلہ ہی کہا ہے۔لوٹنے میں تو ماہر ہیں سب جانتے ہی ہیں۔یعنی برسی نہیں میلہ تھا آج؟








