صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

کراچی۔31دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنرسندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہائوس کراچی میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ سندھ میں وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کئیے جانے والے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔

مزید خبریں