اسلام آباد۔31دسمبر (اے پی پی):ترجمان دفتر خارجہ نےامریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے ملزم کو رہا کرنے کے لئے عدالتی فیصلے سے متعلق میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا ہے کہ ہم نے رپورٹس دیکھی ہیں۔ یہ معاملہ اپریل 2020 ء سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہے۔امریکی قائم مقام اٹارنی جنرل کے بیان کے حوالے سے صرف اتنا کہوں گا کہ یہ ایک قانونی معاملہ ہے اور …
ترجمان دفتر خارجہ کےامریکی صحافی کے قتل کے ملزم کو رہا کرنے کے لئے عدالتی فیصلے سے متعلق میڈیا کے سوالات کے جواب

مزید خبریں
اسلام آباد۔31دسمبر (اے پی پی):ترجمان دفتر خارجہ نےامریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے ملزم کو رہا کرنے کے لئے عدالتی فیصلے سے متعلق میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا ہے کہ ہم نے رپورٹس دیکھی ہیں۔ یہ معاملہ اپریل 2020 ء سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہے۔امریکی قائم مقام اٹارنی جنرل کے بیان کے حوالے سے صرف اتنا کہوں گا کہ یہ ایک قانونی معاملہ ہے اور اسے صرف قانونی ذرائع سے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔








