کانگو میں فوج اور باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں 10افراد ہلاک

گوما۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) جمہوریہ کانگو میں فوج اور مشتبہ یوگینڈین باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں کم از کم 10افراد مارے گئے۔مشرقی جمہوریہ کانگو میں مصروف عمل مقامی امدادی کارکنوں کے چیف گلبرٹ کمبالے کے مطابق الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز سے تعلق رکھنے والے یوگینڈین باغیوں نے بینی نامے علاقے پر رات گئے حملہ کیا جس دوران فائرنگ سے ایک فوجی اور ایک باغی کے علاوہ 8 شہری …

گوما۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) جمہوریہ کانگو میں فوج اور مشتبہ یوگینڈین باغیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں کم از کم 10افراد مارے گئے۔مشرقی جمہوریہ کانگو میں مصروف عمل مقامی امدادی کارکنوں کے چیف گلبرٹ کمبالے کے مطابق الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز سے تعلق رکھنے والے یوگینڈین باغیوں نے بینی نامے علاقے پر رات گئے حملہ کیا جس دوران فائرنگ سے ایک فوجی اور ایک باغی کے علاوہ 8 شہری ہلاک ہو گئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply