گرینڈ سلام کی تیاری، قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ (کل) اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن (پی جے ایف) کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے گرینڈ سلام کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ (کل) جمعرات سے پاکستان سپورٹس کمپلکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

Leave a Reply