اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) قومی ٹیم عالمی اور کامن ویلتھ یوتھ ، جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے چیف ایگزیکٹو محمد عمران بٹ نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عالمی اور ویلتھ یوتھ ، جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ 20 سے 30 اکتوبر سے ملائشیا میں کھیلی جائے گی۔ عالمی ویٹ …
قومی ٹیم عالمی اور کامن ویلتھ یوتھ، جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپیئن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی،عمران بٹ
اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) قومی ٹیم عالمی اور کامن ویلتھ یوتھ ، جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے چیف ایگزیکٹو محمد عمران بٹ نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عالمی اور ویلتھ یوتھ ، جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ 20 سے 30 اکتوبر سے ملائشیا میں کھیلی جائے گی۔ عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں دنیا بھر سے ویٹ لفٹرز شرکت کریں گے۔









