دبئی ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بلے باز اظہرعلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں شاندار سنچری بنا کر پاکستان کی طرف سے زیادہ سنچریوں کا سعید انور اور آصف اقبال کا ریکارڈ برابر کر دیا، اس کے علاوہ اظہرعلی ابتدائی 50 ٹیسٹ میچز میں 11 سنچریاں بنانے والے مشترکہ طور پر تیسرے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں، …
اظہرعلی ابتدائی 50 ٹیسٹ میچوں میں زیادہ سنچریاں بنانے والے پاکستان کے تیسرے بلے باز بن گئے

مزید خبریں
دبئی ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بلے باز اظہرعلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں شاندار سنچری بنا کر پاکستان کی طرف سے زیادہ سنچریوں کا سعید انور اور آصف اقبال کا ریکارڈ برابر کر دیا، اس کے علاوہ اظہرعلی ابتدائی 50 ٹیسٹ میچز میں 11 سنچریاں بنانے والے مشترکہ طور پر تیسرے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں، حنیف محمد اور یونس خان نے ابتدائی پچاس ٹیسٹ میچز میں 12، 12 جبکہ محمد یوسف نے 11 سنچریاں بنائی تھیں۔








