چٹاگانگ ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 20 سے 24 اکتوبر تک چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل مہمان ٹیم انگلینڈ تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کو 2-1 سے شکست دے چکی ہے۔
بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 20 اکتوبر سے شروع ہوگا
مزید خبریں