وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی مسلم لیگ ہاوس میں کھلی کچہری

سیالکوٹ۔16 اکتوبر(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے مسلم لیگ ہاوس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور شہریوں کے مسائل سنیں اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی ذوالفقار غوری، یوسی چیئرمین توحید اختر، محمود الحسن بابر خاں، میاں اشفاق، رفیق مغل، ضلعی صدر یوتھ ونگ محمد فاروق گھمن ، جنرل سیکرٹری تنویر اختر چودھری ، چودھری سیف اللہ ، شیخ ناصر اور …

سیالکوٹ۔16 اکتوبر(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے مسلم لیگ ہاوس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور شہریوں کے مسائل سنیں اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی ذوالفقار غوری، یوسی چیئرمین توحید اختر، محمود الحسن بابر خاں، میاں اشفاق، رفیق مغل، ضلعی صدر یوتھ ونگ محمد فاروق گھمن ، جنرل سیکرٹری تنویر اختر چودھری ، چودھری سیف اللہ ، شیخ ناصر اور مرزا اکرم بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply