دھرم شالا۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارت نے نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 191 رنز کا ہدف با آسانی 34ویں اوور کی پہلی گیند پر 4 وکٹوں پر پورا کیا، کوہلی نے شاندار بلے بازی کا …
بھارت نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی،
مزید خبریں
دھرم شالا۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ویرات کوہلی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بھارت نے نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 191 رنز کا ہدف با آسانی 34ویں اوور کی پہلی گیند پر 4 وکٹوں پر پورا کیا، کوہلی نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیویز باﺅلرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور 85 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا، ٹام لیتھم اور ٹم ساﺅتھی کی نصف سنچریاں رائیگاں گئیں۔








