اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان والی بال فیڈریشن کی جانب سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت قومی جونیئر ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں جاری ہے۔ خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور قومی کوچ وقار خالد نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے 21 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں
قومی جونیئر والی بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

مزید خبریں