ڈھاکہ ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، گزشتہ برس جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے سکواڈ میں چھ تبدیلیاں کر دی گئی ہیں، صابررحمان پہلی بار ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے، رحمان کو 29 ون ڈے اور 26 ٹی ٹونٹی میچز میں …
بنگلہ دیش کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان

مزید خبریں
ڈھاکہ ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، گزشتہ برس جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے سکواڈ میں چھ تبدیلیاں کر دی گئی ہیں، صابررحمان پہلی بار ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے، رحمان کو 29 ون ڈے اور 26 ٹی ٹونٹی میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے








