اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ(آج)منگل کو لیاقت جمنازیم ،اسلام آباد میں شروع ہوگا،ٹورنامنٹ کا افتتاح وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ کریں گے، ان خیالات کا اظہار پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل واجد علی چوہدری نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر …
پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ(آج)اسلام آباد میں شروع ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ(آج)منگل کو لیاقت جمنازیم ،اسلام آباد میں شروع ہوگا،ٹورنامنٹ کا افتتاح وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ کریں گے، ان خیالات کا اظہار پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل واجد علی چوہدری نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،ٹورنامنٹ میں سات ممالک کے 42 مرد اور خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے جن پاکستان سمیت کینڈا، عراق، ملائیشیائ، نیپال، نیوزی لینڈ، شام کے کھلاڑی شامل ہیں








