اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان والی بال فیڈریشن کی جانب سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت قومی جونیئر ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری۔ پی ایس بی کوچنگ سنٹر، پشاور میں جاری ہے، خیبر پختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور قومی کوچ وقار خالد نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے 21 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں
قومی جونیئر ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

مزید خبریں