یونس اور مصباح نے شراکت داری میں 15ویں ٹیسٹ سنچری بنا کر پونٹنگ اور لینگر کا ریکارڈ توڑ دیا

ابوظہبی ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی بلے بازوں یونس خان اور مصباح نے کالی آندھی کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سو سے زائد رنز کی شراکت قائم کی، یہ دونوں کے درمیان پندرہویں سنچری شراکت ہے اور اس کے ساتھ ہی پاکستانی جوڑی نے رکی پونٹنگ اور جسٹن لینگر پر مشتمل آسٹریلوی جوڑی کا شراکت داری میں 14سنچریاں بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا، اس کے …

ابوظہبی ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی بلے بازوں یونس خان اور مصباح نے کالی آندھی کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سو سے زائد رنز کی شراکت قائم کی، یہ دونوں کے درمیان پندرہویں سنچری شراکت ہے اور اس کے ساتھ ہی پاکستانی جوڑی نے رکی پونٹنگ اور جسٹن لینگر پر مشتمل آسٹریلوی جوڑی کا شراکت داری میں 14سنچریاں بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا، اس کے ساتھ ہی یونس اور مصباح کی جوڑی نے زیادہ سنچریوں کی شراکت بنا کر دنیا کی مشترکہ طور پر پانچویں جوڑی ہونے کا اعزاز پا لیا۔

Leave a Reply