اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن (پی جے ایف) نے ایران سے تعلق رکھنے والے قومی جوڈو ٹیم کے ہیڈ کوچ سجاد کاظمی کی ایک سال کی مزید توسیع کے لئے پاکستان سپورٹس بورڈ کو درخواست دیدی ہے۔ ان کی توسیع کا دورانیہ جنوری2017سے جنوری2018تک ہوگا۔پاکستان جوڈو فیڈریشن (پی جے ایف) کے نائب صدر مسعود احمد خان نے اتوار کو اے پی پی کو بتایا …
جوڈو کوچ سجاد کاظمی نے مدت ملازمت میں توسیع کیلئے درخواست دیدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن (پی جے ایف) نے ایران سے تعلق رکھنے والے قومی جوڈو ٹیم کے ہیڈ کوچ سجاد کاظمی کی ایک سال کی مزید توسیع کے لئے پاکستان سپورٹس بورڈ کو درخواست دیدی ہے۔ ان کی توسیع کا دورانیہ جنوری2017سے جنوری2018تک ہوگا۔پاکستان جوڈو فیڈریشن (پی جے ایف) کے نائب صدر مسعود احمد خان نے اتوار کو اے پی پی کو بتایا کہ قومی جوڈو ٹیم کے ہیڈ کوچ سجاد کاظمی کا فیڈریشن کے ساتھ جنوری2017تک کنٹریکٹ پر دستحط ہوچکے ہیں تاہم فیڈریشن نے ان کی مزید اےک سال کی توسیع کے لئے پی ایس بی کو مراسلہ بھیجواےا ہے۔








