بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے مابین چٹاگانگ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا

چٹاگانگ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو 33 رنز جبکہ انگلینڈ کو 2 وکٹوں کی ضرورت ہے، صابر رحمان 59 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم، چٹاگانگ میں ٹیسٹ کے …

چٹاگانگ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو 33 رنز جبکہ انگلینڈ کو 2 وکٹوں کی ضرورت ہے، صابر رحمان 59 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم، چٹاگانگ میں ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 240 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی اور اس نے بنگلہ دیش کو جیت کے لئے 286 رنز کا ہدف دیا، شکیب الحسن نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

Leave a Reply