اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) قومی جوڈو کھلاڑی امےنہ طےاڈہ اسلام آباد میں ٹریننگ کے دوران زخمی ہونے کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے گرینڈ سلام سے باہر ہوگئیں۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر مسعود احمد خان کے مطابق امینہ طیاڈہ کو گرینڈ سلام کے لئے قومی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا تاہم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ٹریننگ کے دوران …
قومی جوڈو کھلاڑی امےنہ طےاڈہ ٹریننگ کے دوران زخمی ہونے کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے گرینڈ سلام سے باہر ہوگئیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) قومی جوڈو کھلاڑی امےنہ طےاڈہ اسلام آباد میں ٹریننگ کے دوران زخمی ہونے کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے گرینڈ سلام سے باہر ہوگئیں۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر مسعود احمد خان کے مطابق امینہ طیاڈہ کو گرینڈ سلام کے لئے قومی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا تاہم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ٹریننگ کے دوران ان کے گھٹنے میں زخم کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئی ہیں۔ اب گرینڈ سلام میں چار کھلاڑیوں کے بجائے تین کھلاڑی شرکت کریں گے۔








