ڈھاکہ ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 28 اکتوبر سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، چٹاگانگ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے 22 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ 28 اکتوبر سے شروع ہوگا

مزید خبریں