روسی ٹینس کوئین ماریا شیراپوا آئندہ سال 26 اپریل سے دوبارہ ٹینس کورٹ میں نظر آئینگی

ماسکو ۔ یکم نومبر (اے پی پی) کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے روس کی گولڈن گرل ماریا شراپووا کی سزا میں 9 ماہ کی کمی کر دی جس کے تحت شراپووا کو 15 ماہ تک ٹینس کورٹس سے دور رہنا پڑے گا۔ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) نے رواں سال آسٹریلین اوپن کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر شراپووا پر دو برس کی پابندی عائد کر رکھی …

ماسکو ۔ یکم نومبر (اے پی پی) کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے روس کی گولڈن گرل ماریا شراپووا کی سزا میں 9 ماہ کی کمی کر دی جس کے تحت شراپووا کو 15 ماہ تک ٹینس کورٹس سے دور رہنا پڑے گا۔ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) نے رواں سال آسٹریلین اوپن کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر شراپووا پر دو برس کی پابندی عائد کر رکھی تھی، سزا میں کمی کے بعد روسی ٹینس سٹار 26اپریل 2017ءسے دوبارہ ٹینس کورٹس میں شرکت کی اہل ہو جائیں گی

Leave a Reply