پاکستان میں ترکی کے سفیر بابر گرگین کا ”اے پی پی“ ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر انٹرویو

پاکستان کا ساز گار اقتصادی ماحول ترک سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارتی حجم2 ارب ڈالر سالانہ تک بڑھایا جاسکتا ہے،دو طرفہ سالانہ تجارتی حجم میں تین گنا اضافے کیلئے کوششیں جاری ہیں، پاکستان میں ترکی کے سفیر بابر گرگین کا ”اے پی پی“ ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر انٹرویو اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) پاکستان میں ترکی …

پاکستان کا ساز گار اقتصادی ماحول ترک سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارتی حجم2 ارب ڈالر سالانہ تک بڑھایا جاسکتا ہے،دو طرفہ سالانہ تجارتی حجم میں تین گنا اضافے کیلئے کوششیں جاری ہیں، پاکستان میں ترکی کے سفیر بابر گرگین کا ”اے پی پی“ ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر انٹرویو
اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) پاکستان میں ترکی کے سفیر بابر گرگن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ساز گار اقتصادی ماحول ترک سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے،دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارتی حجم2 ارب ڈالر سالانہ تک بڑھایا جاسکتا ہے۔جمعرات کو ”اے پی پی“ ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر ایک انٹرویو میں ترکی کے سفیر نے کہا کہ ترک سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی بڑھ رہی ہے،جس سے مزید دو طرفہ سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے راہ ہموار ہوگی۔

مزید خبریں

Leave a Reply