اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):ایف بی آر کے آئی ٹی نظام میں کسی قسم کا خلل نہیں پڑا۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق سائبر حملہ بارے خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔معمول کی مرمت کے باعث ملک کے کچھ حصوں میں ویب پورٹل کی رسائی میں دشواری پیش آئی۔ایف بی آر کا ویب پورٹل روانی سے چل رہا ہے۔
ایف بی آر کے آئی ٹی نظام میں کسی قسم کا خلل نہیں پڑا، سائبر حملہ بارے خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، ترجمان ایف بی آر

مزید خبریں