زرمبادلہ کے ذخائر24.63 ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر24.63 ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 17 دسمبر2021 کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر24.63 ارب ڈالرکی سطح پرریکارڈکئے گئے جس میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 18.153 ارب ڈالر اوبینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 6.479 ارب ڈالرکی سطح پرہے۔ پیوستہ ہفتہ کے اختتام پرملک میں زرمبادلہ کے ذخایرکا …

اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر24.63 ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 17 دسمبر2021 کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر24.63 ارب ڈالرکی سطح پرریکارڈکئے گئے جس میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 18.153 ارب ڈالر اوبینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 6.479 ارب ڈالرکی سطح پرہے۔

پیوستہ ہفتہ کے اختتام پرملک میں زرمبادلہ کے ذخایرکا حجم 25.027 ارب ڈالرتھا جس میں سٹیٹ بینک کے پاس 18.568 ارب ڈالراوربینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 6.459 ارب ڈالرتھا۔

مزید خبریں