اسلام آباد۔30دسمبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 40 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں اس ڈویژن کےلئے 80 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 40 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔30دسمبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 40 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔
حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں اس ڈویژن کےلئے 80 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔








