اسلام آباد ۔ 18نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات پروفیسر احسن اقبال نے عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر نائب صدر حاجی عدیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔ احسن اقبال نے کہا کہ مرحوم کی وفات کی خبر ہر مخلص سیاسی کارکن کیلئے دکھ کا باعث ہے ، وہ سیاست میں ہمیشہ اپنے اصولوں پر قائم رہے ، ان کی …
وفاقی وزیراحسن اقبال کا حاجی عدیل کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات پروفیسر احسن اقبال نے عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر نائب صدر حاجی عدیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔ احسن اقبال نے کہا کہ مرحوم کی وفات کی خبر ہر مخلص سیاسی کارکن کیلئے دکھ کا باعث ہے ، وہ سیاست میں ہمیشہ اپنے اصولوں پر قائم رہے ، ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیںگی۔








