وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کا حاجی عدیل کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 18نومبر (اے پی پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینیٹر حاجی عدیل کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ جمعہ کو یہاں اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی نظام کے استحکام کیلئے حاجی عدیل کا نام ہمیشہ یاد رکا جائے گا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جنت الفردوس میں …

اسلام آباد ۔ 18نومبر (اے پی پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینیٹر حاجی عدیل کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ جمعہ کو یہاں اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی نظام کے استحکام کیلئے حاجی عدیل کا نام ہمیشہ یاد رکا جائے گا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔

Leave a Reply