افواج پاکستان نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 19 نومبر (اے پی پی) افواج پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ خبر کی تصدیق کرتے ہوئے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہماری فوج نے رکھ چاکری سیکٹر میں آگاہی چوکی پر بھارتی ایئر وہیکل کو مار گرایا ہے جو لائن آف …

راولپنڈی ۔ 19 نومبر (اے پی پی) افواج پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ خبر کی تصدیق کرتے ہوئے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہماری فوج نے رکھ چاکری سیکٹر میں آگاہی چوکی پر بھارتی ایئر وہیکل کو مار گرایا ہے جو لائن آف کنٹرول پر پاکستانی حدود میں 60 میٹر تک اندر داخل ہوگیا تھا۔ اسے آگاہی چوکی کے قریب مار گرایا تھا جس کا ملبہ اٹھا لیا گیا ہے۔

Leave a Reply