اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسلام آباد موٹروے پر اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈوں یا فلیکس کے بغیر کوئی گاڑی نظر نہیں آ رہی ۔اتوار کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ملک میں ضمیر فروشی اور کرپشن کے خلاف لوگ اپنی مدد آپ نکل آئے ہیں۔
اسلام آباد موٹروے پر اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈوں یا فلیکس کے بغیر کوئی گاڑی نظر نہیں آ رہی ہے،وفاقی وزیر توانائی حماداظہر کا ٹویٹ

مزید خبریں