سونے کے نرخوں میں 8 فیصد کمی

لندن ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ماہ سونے کے نرخوں میں 8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ سپاٹ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ماہ فروری کے لئے سونے کی سپلائی 0.8فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 1163.31 ڈالر فی اونس میں طے ہوئی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply