اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ پختونخوا کے جنوبی اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کا جائزہ لیں گے
وزیر اعظم آج ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ پختونخوا کے جنوبی اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے ۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کا جائزہ لیں گے








