37.1 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںگندم کے نرخوں میں کمی

گندم کے نرخوں میں کمی

- Advertisement -

پیرس۔ 7 دسمبر (اے پی پی) تجارتی منڈیوں میں گندم کے نرخوں میں کمی کا رحجان رہا۔پیرس کی یورو نیکسٹ میں گندم آئندہ سال مارچ میں ترسیل کے معاہدے 0.50 یورو یا 0.3فیصد کی کمی سے 164.25 یورو فی ٹن میں طے پائے جو کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران گندم کے نرخوں کی کم ترین سطح 163.75یورو فی ٹن کے قریب ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32481

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں