طرابلس ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) لیبیا کے تیل کی تنصیبات کے نزدیک سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق لیبیا کی تیل کی تنصیبات کی حفاظت کرنے والے سکیورٹی دستے کے ترجمان محمد قابلی نے بتایا ہے کہ مسلح افراد تیل کی تنصیبات والے علاقے کی جانب پیشقدمی کررہے ہیں
لیبیا کے تیل والے علاقوں میں شدید جھڑپیں شروع

مزید خبریں