- Advertisement -
انقرہ ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے ڈالر اکاونٹ میں موجود تما م رقم کو ترک لیرا میں ٹرانسفر کروا لیا ہے۔ انھوں نے صدارتی محل میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ صدر ایردوان نے گزشتہ ہفتے ڈالر کو لیرے میں تبدیل کرنے کی مہم شروع کی تھی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32859
- Advertisement -