ترکی کے پہلے مقامی دفاعی میزائل "حصار” کا کامیاب تجربہ

انقرہ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے پہلے مقامی دفاعی میزائل "حصار" کا آق سرائے میں پہلا تجربہ کامیاب رہا ہے۔آسیلسان اور راکٹ سان کے تیار کردہ میزائل "حصار" کے تجربے کو وزیر دفاع فکری اشک نے بھی دیکھا۔حصار ابھی تجرباتی مراحل میں ہے اور نیچے اور درمیانی ارتفاع کے فضائی دفاع کے شعبے میں دنیا کے سرفہرست میزائلوں کے ساتھ مقابلے کی خصوصیات رکھتا ہے۔

انقرہ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے پہلے مقامی دفاعی میزائل "حصار” کا آق سرائے میں پہلا تجربہ کامیاب رہا ہے۔آسیلسان اور راکٹ سان کے تیار کردہ میزائل "حصار” کے تجربے کو وزیر دفاع فکری اشک نے بھی دیکھا۔حصار ابھی تجرباتی مراحل میں ہے اور نیچے اور درمیانی ارتفاع کے فضائی دفاع کے شعبے میں دنیا کے سرفہرست میزائلوں کے ساتھ مقابلے کی خصوصیات رکھتا ہے۔

Leave a Reply