آستانہ۔12اکتوبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کیلئے روانہ ہو گئے۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم دو رہ قزاخستان کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کریں گے۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کیلئے روانہ

مزید خبریں