27.7 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومتجارتی خبریںہدف کے حصول کےلئے اے ٹی ایمز کی تعداد کو40 ہزار تک...

ہدف کے حصول کےلئے اے ٹی ایمز کی تعداد کو40 ہزار تک بڑھانا ہوگا، سٹیٹ بینک

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) سال2020ءتک ملک کے 50 فیصد بالغ افراد کو بینکاری کی سہولیات تک رسائی حاصل ہوگی۔ اس وقت ملک میں11 ہزار اے ٹی ایمز موجود ہیں جبکہ ہدف کے حصول کےلئے اے ٹی ایمز کی تعداد کو40 ہزار تک بڑھانا ہوگا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان( ایس بی پی) ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید عرفان علی نے کہا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک ملک میں بینک برانچز کی تعداد15 ہزار سے تجاوز کرجائے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=33847

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں