27.7 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومتجارتی خبریںیورپ پاکستانی ٹیکسٹائلز مصنوعات کیلئے بڑی برآمدی منڈی ثابت ہو سکتا ہے،...

یورپ پاکستانی ٹیکسٹائلز مصنوعات کیلئے بڑی برآمدی منڈی ثابت ہو سکتا ہے، جنرل ویلی ایرولانعے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) یورپ پاکستانی ٹیکسٹائلز مصنوعات کیلئے بڑی برآمدی منڈی ثابت ہو سکتا ہے گزشتہ سال 2015ءکے دوران یورپی یونین کے ممالک اور پاکستان کے باہمی تجارت کا حجم 10.5 ارب یورو رہا ہے فن لینڈ کیلئے پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل ویلی ایرولا نعے کہا ہے کہ آنے والے سالوں کے دوران پاکستانی برآمد کنندگان کو یورپی ممالک کی ضروریات کے مطابق مصنوعات کی تیاری پر توجہ دینی ہو گی تاکہ ملکی برآمدات میں اضافہ کیا جا سکے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=33993

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں