27.7 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںرواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت...

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 10فیصد اضافہ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 10فیصد اضافہ ہوا۔یہ بات آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران سیمنٹ کی طلب میں16.5ملین ٹن اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو کہ گزشتہ مالی سال کے دوران 14.5ملین ٹن تھی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=34036

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں