سیالکوٹ۔18 دسمبر(اے پی پی )وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے خان بہادر چوہدری مشاق احمد پیرا ویٹرنری سکول اینڈ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینیمل سائنس کا مسلمانیہ برج سٹاپ نارووال میںسنگ بنیادرکھ دیا ۔سنگ بنیاد کی افتتاحی تقریب میں ایم پی اے خواجہ محمد وسیم بٹ،ڈی سی او رفاقت علی نسوآنہ،ضلعی صدر مسلم لیگ ن ملک طارق محمود اعوان،نو منتخب ضلعی چیئر مین احمد اقبال ،وائس چانسلریونےورسٹی آف ویٹرنری …
وفاقی وزیر احسن اقبال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
سیالکوٹ۔18 دسمبر(اے پی پی )وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے خان بہادر چوہدری مشاق احمد پیرا ویٹرنری سکول اینڈ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینیمل سائنس کا مسلمانیہ برج سٹاپ نارووال میںسنگ بنیادرکھ دیا ۔سنگ بنیاد کی افتتاحی تقریب میں ایم پی اے خواجہ محمد وسیم بٹ،ڈی سی او رفاقت علی نسوآنہ،ضلعی صدر مسلم لیگ ن ملک طارق محمود اعوان،نو منتخب ضلعی چیئر مین احمد اقبال ،وائس چانسلریونےورسٹی آف ویٹرنری اینیمل طلعت نصیر پاشا،محکمہ لائیو سٹاک اور زراعت کے افسران کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔افتتاحی تقریب سے وفاقی وزیراحسن اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلمی انقلاب کےلئے پیرا ویٹرنری سکول اینڈ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینیمل سائنسز ایک اہم قدم ہے جو ایک حقیقت بن چکا ہے ،








