وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے 2کھرب 79ارب 5کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں و ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 2کھرب 79ارب 5کروڑ73لاکھ روپے سے زیادہ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے اس سال سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں کے لئے 8کھرب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

Leave a Reply