اسلام آباد ۔19دسمبر(اے پی پی) وزارت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کا مزار قائد تحفظ‘ دیکھ بھال آرڈیننس کے تحت کو تعمیر کیا گیا اور 1971ءآئین کی دفعہ دو کے تحت قومی یادگار قراردیا گیا ہے۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈاکٹر نگہت شکیل خان کے سوال پر وزارت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ …
مزار قائد کو آئین کے تحت قومی یادگار قرار دیا گیا، وزارت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔19دسمبر(اے پی پی) وزارت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کا مزار قائد تحفظ‘ دیکھ بھال آرڈیننس کے تحت کو تعمیر کیا گیا اور 1971ءآئین کی دفعہ دو کے تحت قومی یادگار قراردیا گیا ہے۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈاکٹر نگہت شکیل خان کے سوال پر وزارت اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ نے تحریری طور پر بتایا کہ اس وقت کراچی میں مزار قائد قومی یادگار ہے یہ مزار قائد کیو ایم او 1971ءکے تحت تعمیر کیا گیا۔








