وزیراعظم نواز شریف تین روزہ دورے پر بوسنیا روانہ ہو گئے

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف منگل کو تین روزہ دورے پر بوسنیا روانہ ہو گئے، وہ 20 سے 22 دسمبر تک بوسنیا کی وزراءکونسل کے چیئرمین (وزیراعظم) ڈاکٹر ڈینس زیویدوک کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں ، بیگم کلثوم نواز اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ دورے کے دوران وزیراعظم محمد …

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف منگل کو تین روزہ دورے پر بوسنیا روانہ ہو گئے، وہ 20 سے 22 دسمبر تک بوسنیا کی وزراءکونسل کے چیئرمین (وزیراعظم) ڈاکٹر ڈینس زیویدوک کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں ، بیگم کلثوم نواز اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ دورے کے دوران وزیراعظم محمد نواز شریف اپنے ہم منصب سے ون آن ون ملاقات کریں گے جس میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہو گا۔

Leave a Reply