چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے آزاد جموں و کشمیر کے صدر مسعود خان کی ملاقات

راولپنڈی ۔20دسمبر(اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے آزاد جموں و کشمیر کے صدر مسعود خان نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سکیورٹی کے امور اور بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے امور زیر غور آئے۔

Leave a Reply