قومی خبریں وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا کی طرف NNPS Desk - منگل, 3 جنوری 2023, 11:20 صبح 206 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی): وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔