اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) ملک کے سیمنٹ ساز ادارے اپنی پیداواری استعداد میں 9.7 ملین ٹن سالانہ کا اضافہ کریں گے تاکہ سیمنٹ کی مقامی ضروریات کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ برآمدات کے فروغ سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک میں سیمنٹ تیار کرنے والے اداروں کی سالانہ پیداواری صلاحیت 44ملین ٹن …
آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) ملک کے سیمنٹ ساز ادارے اپنی پیداواری استعداد میں 9.7 ملین ٹن سالانہ کا اضافہ کریں گے تاکہ سیمنٹ کی مقامی ضروریات کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ برآمدات کے فروغ سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک میں سیمنٹ تیار کرنے والے اداروں کی سالانہ پیداواری صلاحیت 44ملین ٹن سے زائد ہے جبکہ سیمنٹ کی پیداوار میں اضافہ کے حوالے سے کی جانے والی منصوبہ بندی کے تحت سیمنٹ ساز مقامی اداروں کی سالانہ پیداوار 55.7 ملین ٹن تک بڑھ جائے گی








